ترین ایجوکیشن فائونڈیشن کی جانب سے دونوں کالجز کو فراہم کی گئی جدید لیبز کی لاگت چالیس لاکھ روپے ہے. اس سے پہلے بھی ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے متعدد تعلیمی اداروں میں کمپیوٹر لیبز اور لائبریریز فراہم کی گئی ہیں