LOADING

videos

Error message

  • Deprecated function: The each() function is deprecated. This message will be suppressed on further calls in _menu_load_objects() (line 579 of /home4/jahangi2/public_html/includes/menu.inc).
  • Deprecated function: implode(): Passing glue string after array is deprecated. Swap the parameters in drupal_get_feeds() (line 394 of /home4/jahangi2/public_html/includes/common.inc).
12 Oct 22
Oct 12,2022 videos

ترین انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ایجوکیشن اینڈ ریسورسز " کا افتتاح

جہانگیر خان ترین کا نوجوانوں کی آئی ٹی سے متعلقہ علوم تک رسائی آسان بنانے کے لیے قائم کردہ ادارے "ترین انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر ایجوکیشن اینڈ ریسورسز
کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔
خطاب کے دوران جہانگیر خان ترین نے لودھراں کی نوجوان نسل کی ترقی اور ان تک جدید علوم کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے مزید منصوبوں کے آغاز اور
TICER
کا دائرہ کار وسیع کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

14 Mar 19
Mar 14,2019 videos

Jahangir Tareen Visit to JDW Sugar Mills - Exclusive Video

جہانگیر ترین کی سیاست کے ساتھ ساتھ کاروبار میں بھی زبردست دلچسپی۔ گنّے کے کاشت کاروں کو پاکستان کے تمام شوگر ملز مالکان سے بہتر ریٹ فراہم کرنے کے بعد ملازمین کے مسائل سننے خود جمال دین والی اور علی ترین شوگر ملز کے دورے پر پہنچ گئے۔ ملز کے مختلف حصّوں کا معائنہ کیا اور عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں